اسپورٹس اینکر زینب عباس شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

پاکستان کی معروف خاتون کرکٹ اینکر زینب عباس شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
رواں سال کرکٹرز عماد وسیم اور حسن علی کے بعد اب معروف کرکٹ اینکر زینب عباس بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

پورٹس صحافی کی حمزہ کاردار کے ساتھ نکاح کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

ان کی شادی کی ٹصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جس میں مداحوں نے عروسی جوڑے میں ملبوس زینب عباس کی خوب تعریف کرتے ہوئے انہیں شادی کی مبارکباد پیش کی۔

Published by BTV

BTV Photographs And new design Latest video best photos

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started