علیزے شاہ کا پروپوزل، نعمان سمیع نے فوری ہاں کر دی

اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے دوست کو سوشل میڈیا پر ‘پرپوز’ کر دیا۔
,
علیزے شاہ نے نعمان سمیع کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں اور انہوں نے اپنے دوست سے سوال پوچھا کہ کیا تم چاند کی چاندنی میں میرے ساتھ رہو گے ؟ ۔
,
علیزے شاہ کے پرپوزل کے جواب میں نعمان سمیع نے فوری ہاں کر دی۔ نعمان سمیع نے لکھا کہ ہاں ہر طرح کی روشنی اور اندھیرے میں تمہارے ساتھ رہوں گا، تم ہر وقت اتنی شاندار کیسے بن جاتی ہو، اگر تم ساتھ ہو تو یہ زمین ہی جنت ہے ۔ ذرائع کے مطابق دونوں جلد باقاعدہ منگنی کرلیں گے۔

Published by BTV

BTV Photographs And new design Latest video best photos

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started