MQM-P’s Siddiqui downplays resignation announcement, says party will remain govt’s ally

Imran ahad

MQM-P leader Khalid Maqbool Siddiqui said on Monday that there was “nothing sensational” in his press conference where he announced his surprise resignation as federal minister for information technology.

He reiterated that his party would remain an ally of the Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) government.

Siddiqui was speaking to the press after meeting a delegation of the ruling party led by Planning Minister Asad Umar in Karachi.

“We promised to support the government with our numbers and we will continue to do that,” said Siddiqui.

“We need to give the residents of Karachi the rights that they have been denied for decades, sadly […] and this is our mutual struggle,” Umar said.

Both Umar and Siddiqui told reporters that the meeting was pre-planned, rubbishing rumours that the Centre was holding negotiations with the MQM-P.

The PTI delegation arrived at the party’s temporary headquarters in Bahadurabad. Leader of the Opposition in the Sindh Assembly Firdous Shamim Naqvi and MPA Khurram Sher Zaman were also part of the government delegation.

MQM-P delegation included convener Siddiqui, Amir Khan, Kanwar Naveed Jamil, Khawaja Izharul Hassan and Aminul Haque.

The meeting was held a day after Siddiqui announced he was resigning from his post as minister for information technology because the ruling party “did not fulfil its promises”. But Siddiqui insisted his party would continue to support the Prime Minister Imran Khan-led government.

MQM-P also clarified that its senator, Farogh Nasim, who is the federal minister for law, will continue to be part of the cabinet. The party did, however, claim that the government had not consulted it before giving Nasim the portfolio of law. Siddiqui went on to say that his party was promised one more ministry but despite repeated assurances, the PTI-led government did not fulfil its promise.

After the general elections in August 2018, PTI and the MQM-P had signed a nine-point memorandum of understanding (MoU) following which the latter joined the PTI-led coalition government in Centre and was also assigned two federal ministries – those of information technology and law.

Senior MQM-P leader Faisal Subzwari had earlier told Dawn that after Siddiqui’s press conference, Prime Minister Imran Khan had personally contacted the MQM-P convener and assured him that he would look into his party’s legitimate concerns.

Siddiqui’s announcement came just weeks after PPP chairman Bilawal Bhutto-Zardari’s public offer that the PPP was ready to embrace the MQM-P as a coalition partner in Sindh provided it helped the opposition in bringing down the PTI-led federal government.

Siddiqui clarified that his decision to quit the federal cabinet had nothing to do with the “recent offer of ministries from a party”.

He explained that MQM-P had supported the PTI government for strengthening the democratic system, but to date it had not seen any serious headway on even one of the many points of the MoU it had signed with PTI.

Write by Btv

’جوکر‘ 11 نامزدگیوں کے ساتھ بافٹا ایوارڈز میں سرفہرست

آسکراور گولڈن گلوب ایوارڈز کے بعد اہم ترین برٹش فلمی ایوارڈز ’دی برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن آرٹس‘ (بافٹا) کے لیے فلموں، اداکاروں و ڈائریکٹرز سمیت تمام کیٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔مجموعی طور پر بافٹا ایوارڈز 2020 کے لیے 25 کیٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے ہولی وڈ ہارر کامیڈی فلم ’جوکر‘ زیادہ نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔’جوکر‘ کو مجموعی طور پر 11 نامزدگیاں ملی ہیں جب کہ نیٹ فلیکس کی ڈرامہ فلم ’دی آئرش مین‘ اور ’ونس اپن ٹائم ان ہولی وڈ‘ کو 10 نامزدگیاں ملی ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ’گولڈن گلوب‘ ایوارڈز میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیتنے والی فلم ’1917‘ کو 9 نامزدگیاں ملی ہیں۔

ترین فلم کی کیٹیگری میں ’جوکر، 1917، دی آئرش مین، ونس اپن ٹائم ان ہولی وڈ اور پیراسائیٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔ اسی طرح بہترین اداکاروں کی کیٹیگری میں لیونارڈو ڈی کیپریو، ایڈم رور، ٹارن اگرٹن، جیکوئن فیونکس اور جوناتھن پرائس کو نامزد کیا گیا ہے۔ بہترین اداکارہ کی کیٹیگری کے لیے جیسی بکلی، اسکارلٹ جانسن، سائروسی رونن، چارلیز تھرون اور رنی زلوگر کو نامزد کیا گیا ہے۔ بافٹا کے لیے بہترین برطانوی فلم، بہترین غیر ملکی زبان کی فلم، بہترین ہدایت کار، بہترین معاون اداکارہ اور بہترین معاون اداکار سمیت مجموعی طور پر 25 کیٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ بافٹا ایوارڈز کی تقریب آئندہ ماہ 2 فروری کو لندن میں ہوگی۔

ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے بارے میں ہمایوں سعید کے انکشافات

پاکستان کے مشہور اداکار ہمایوں سعید جو ان دنوں نجی ٹی وی چینل کے ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، اس ڈرامے کی ہر طرف دھوم مچی ہوئی ہے، کچھ لوگ اس کے حق میں ہیں جبکہ کچھ اس ڈرامے کو متنازعہ قرار دے رہے ہیں۔ , نجی ٹی وی چینل میں میزبان کی طرف سے سوال کیا گیا کہ ڈرامے میں ایسا کیا کردار ہے جس کی وجہ سے آپ کی ہر طرف دھوم مچی ہوئی ہے، کیونکہ اس ڈرامے کو دیکھ کر بہت ترس آ رہا ہے، اس ڈرامے میں پاکستانی اداکارہ عائزہ خان اور عدنان صدیقی بھی مرکزی کرداروں میں شامل ہیں، اس سوال کے جواب میں ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ مشہور زمانہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمن نے یہ سیریل کسی اور کو دیا ہوا تھا۔ ,

کار کا مزید کہنا تھا کہ خلیل الرحمن نے اس سیریل کے چار قسطیں پہلے لکھی ہوئی تھیں، اس دوران جب میں نے انہیں (خلیل الرحمن) کو بولا کہ آپ کا کوئی اور سیریل ہے تو وہ بھی مجھے (ہمایوں سعید) کو دے دیں۔ ,

ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ میری پیشکش کے بعد انہوں نے کہا کہ میرے پاس ایک سیریل ہے جو آپ لے لیں، میں نے یہ پیشکش قبول کر لی اور کہا کہ ٹھیک ہے یہ سیریل میں کرنے کے لیے تیار ہوں، جب میں نے یہ پیشکش قبول کی تو مجھے نہیں پتہ کہ میرا کردار اس میں کیا ہے، اس دوران خلیل الرحمن نے کسی اور سے سیریل واپس لے لیا غالباً ان کا نام حسن سومرو تھاجن سے یہ سیریل واپس لیا گیا اور اس کے بعد یہ سیریل مجھے دے دیا گیا۔ ,

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس دوران جب میں نے یہ سیریل لے لیا تو مجھے لگا کہ خلیل الرحمن صاحب کسی اور کے لیے لکھا ہو گا پتہ نہیں اچھا بھی ہوگا کہ نہیں، اس دوران میں نے بطور پروڈیوسر اس سیریل کو خط پڑھا۔ جیسے میں نے یہ سیریل پڑھا تو مجھے بہت پسند آیا۔

ہمایوں سعید نے انکشاف کیا کہ یہ بات تقریباً پانچ سے چھ سال پہلے کی بات ہے، میں نے یہ پڑھنا شروع کیا تو مجھے دو سے تین سال لگے اور میں نے یہ کیا کہ اس ڈرامے میں دانش (ہمایوں سعید) والا کردار میں خود کروں گا۔ اس ڈرامے میں جو دوسرا رول جو شہوار(عدنان) کر رہا ہے وہ بھی بہت شاندار کردار ہے۔ , انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ عدنان صدیقی کا کردار بہت ہی اعلیٰ ہے، آگے جا کر یہ کردار مزید کھلے گا۔ ,

نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ جو کردار آپ (ہمایوں سعید) کر رہے ہیں، اس میں آپ ہمدردی بھی حاصل کرتے ہیں، اور لوگ اس کردار سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں اور باقی سب برے لگ رہے ہیں جس پر ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ اس ڈرامے کو میں نے تین چار سال سے روک کر رکھا تھا، اور پلان یہ تھا کہ اس کو وقت پر کروں گا، اس دوران مجھے نجی ٹی وی چینل کی طرف سے کہا گیا کہ یہ ڈرامہ ہمیں دے دیں۔ اس لیے میں نے یہ ڈرامہ انہیں دے دیا۔ اور میں نے کہا کہ سیریل کوئی اور کر لے اور ہدایتکار بھی کوئی اور کر لے۔ , انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں نے دو سے چار ہدایتکاروں کو کرنے کے لیے ڈرامہ دیا لیکن چاروں کی طرف سے کہا گیا کہ یہ کردار بہت بورنگ ہے ہمیں یہ پسند نہیں۔ اس دوران میں نے محسوس کیا کہ مجھے کیوں یہ ڈرامہ پسند آ رہا ہے، کیونکہ میں ایک اداکار بھی ہوں شائد یہ بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے کہ اس کا سکرپٹ مجھے اچھا لگے۔ , ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ اس ڈرامے میں بہت کچھ خاص تھا، اس دوران کسی اور ڈائریکٹر کو دینے سے قبل میں نے ایک کو کہا آپ (ندیم) پڑھ لیں۔ انہوں نے آفر فوراً قبول کی۔ , انٹرویو کے دوران اداکار نے انکشاف کیا کہ اس وقت ایک تجویز تھی کہ اس کی فلم بنائیں تاہم اس کو ڈرامے بنانے پر سب نے اتفاق کیا۔

Write By TV

پاکستان کا پرکشش ترین مرد کون؟

نیا کے پرکشش ترین مردوں کے حوالے سے پاکستان دنیا بھر میں مشہور ہے تاہم رواں سال سپر اسٹار بلال اشرف پاکستان کے پُرکشش ترین مرد قرار پائے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی اخبار’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں پاکستانی اداکار بلال اشرف ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

لال اشرف ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں ساتویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔

لال اشرف واحد پاکستانی اداکار ہیں جنہوں نے اخبارکی جاری کردہ فہرست کے ٹاپ ٹین میں جگہ بنائی ہے۔

بلال اشرف کو یہ اعزاز ان کے مداحوں نے ووٹ کی صورت میں دیا جس میں وہ سب سے دلکش قرار پائے۔اس حوالے سے اداکار نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فہرست کا حصہ بننے پر نہایت خوش ہیں اور انہیں اس اعزاز کی توقع نہیں تھی۔بلال اشرف نے اب تک کسی ٹی وی ڈرامے میں کام نہیں کیا، وہ بنیادی طور پر فلموں کے اداکار ہیں۔ بلال اشرف کی اب تک کی ریلیز ہونے والی فلموں میں ’021‘، ’جانان‘،’یلغار‘،’ رنگ ریزہ‘ اور سپر اسٹار ہیں۔پرکشش مردوں کی فہرسٹ میں بھارتی فلم اسٹار رہتک روشن، شاہد کپور اور ووین دسینا پہلے دوسرے اور تیسرا نمبر پر رہے۔فہرست میں جگہ بنانے والی دیگر شخصیات میں محسن خان، ٹائیگرشروف، زین ملک ، ویرات کوہلی و دیگر شامل ہیں۔

Introduce Yourself (Example Post)

This is an example post, originally published as part of Blogging University. Enroll in one of our ten programs, and start your blog right.

You’re going to publish a post today. Don’t worry about how your blog looks. Don’t worry if you haven’t given it a name yet, or you’re feeling overwhelmed. Just click the “New Post” button, and tell us why you’re here.

Why do this?

  • Because it gives new readers context. What are you about? Why should they read your blog?
  • Because it will help you focus you own ideas about your blog and what you’d like to do with it.

The post can be short or long, a personal intro to your life or a bloggy mission statement, a manifesto for the future or a simple outline of your the types of things you hope to publish.

To help you get started, here are a few questions:

  • Why are you blogging publicly, rather than keeping a personal journal?
  • What topics do you think you’ll write about?
  • Who would you love to connect with via your blog?
  • If you blog successfully throughout the next year, what would you hope to have accomplished?

You’re not locked into any of this; one of the wonderful things about blogs is how they constantly evolve as we learn, grow, and interact with one another — but it’s good to know where and why you started, and articulating your goals may just give you a few other post ideas.

Can’t think how to get started? Just write the first thing that pops into your head. Anne Lamott, author of a book on writing we love, says that you need to give yourself permission to write a “crappy first draft”. Anne makes a great point — just start writing, and worry about editing it later.

When you’re ready to publish, give your post three to five tags that describe your blog’s focus — writing, photography, fiction, parenting, food, cars, movies, sports, whatever. These tags will help others who care about your topics find you in the Reader. Make sure one of the tags is “zerotohero,” so other new bloggers can find you, too.

Design a site like this with WordPress.com
Get started